عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں بسیں شروع کی جائیں:ناظم شوکت 

Sep 27, 2022


لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی شوکت نے گورنر پنجاب سے اپیل کی ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں بسیں شروع کی جائیں تاکہ سرکاری و نجی ملازمین سمیت متوسط طبقے کے افراد کو سستی ٹرانسپورٹ کی سہولت میر آسکے۔ ناظم شوکت کا کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت کے بعض روٹس پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے رکشا والوں مجبوری کی حالت میں غریب لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔ 

مزیدخبریں