کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں پلاسٹک کے کچرے میں اضافہ ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ جہاں زمین پر موجود اس پلاسٹک کے باریک ذرّات جانداروں کے جسم میں جگہ بنا رہے ہیں وہیں یہ سمندروں میں آبی حیات کی زندگی کو بھی یکسر متاثر کر رہے ہیں۔ اب امریکا کے سائنس دانوں نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک ایسا ہلکے ربر کا جوتے کا تلا بنایا ہے جو پانی میں جاکر محض چار ہفتوں میں گلنا شروع ہو جاتا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق پانی میں چمڑا گلنے میں 40 سال اور ربر کا تلا گلنے میں 80 سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ جبکہ پہننے کے لیے اب تک جو بھی پلاسٹک کی چیز استعمال کی گئی کسی نہ کسی شکل میں وہ دنیا میں موجود ہے۔
ربڑ کا جوتا
سائنسدانوں نے ایک ماہ کے اندر پانی میں گلنے والا جوتا تیار کر لیا
Sep 27, 2022