موٹر وے ایم 5 پر موٹر سائیکل  چلنے کی ویڈیو وائرل، تھانہ راجہ رام  میں نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ 

سکندرآباد (نامہ نگار)موٹر وے ایم 5 پر موٹر سائیکل چلنے کی ویڈیو وائرل، تھانہ راجہ رام میں نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ تفصیل کے مطابق موٹروے ایم فائیو بستی داد انٹر چینج کے قریب موٹر سائیکل چلانے کی ویڈیو  وائرل ہوئی جس کا موٹر وے حکام نے نوٹس لیتے ہوئے نامعلوم موٹر سائیکل سوار کے خلاف تھانہ راجہ رام میں مقدمہ درج کرا دیا اور ڈی ایس پی جلالپور پیر والہ کو انکوائری افسر مقرر کر دیا۔
موٹر وے ایم 5 

ای پیپر دی نیشن