لمبہ (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ملزمان نے فائرنگ کر کے بائیس سالہ نوجوان قتل کر دیا تفصیل کے مطابق تلمبہ کے نواحی علاقے چک نمبر بارہ ایٹ آر کے رہائشی بائیس سالہ نوجوان آصف کو مبینہ طور پر نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور ملزمان فرار ہوگئے پولیس تھانہ تلمبہ نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ پہنچا دی اور مصروف تفتیش ہے۔
نوجوان قتل