کیوبا کے نزدیک سمندری طوفان نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں، امریکی ریاست فلوریڈا میں بھی ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان آئن نے کیٹیگری ون کے شدت اختیار کر لی ہے اور اس کا رخ کیوبا کے مغربی علاقوں کی جانب ہے، جہاں بارش اور ہواؤں نے علاقے کو گھیر لیا ہے، اور حکام نے 50 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔