مرغی کاگوشت 527روپے کلو میں فروخت

Sep 27, 2023

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 527روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت351روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے292روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں