سیالکوٹ( نامہ نگار) حضرت غوث زماں مفتی سید افتخار احمد حسین شاہ الگیلانی القادری سید صاحب کا 24 واں عرس مبارک مذہبی جوش ولولہ سے زیر صدارت سجادہ نشین دربار عالیہ منڈیر شریف سیداں صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر سید مسعودالسید ذاتی الگیلانی القادری منایا گیا۔ سرکار محبوب ذات کے شہزادہ چہارم سرکار حضرت سید امجد علی شاہ صاحب نے خصوصی خطاب کیا۔