لاہور(کامرس رپورٹر)سینئر لینڈ ایڈمنسٹریشن ڈونگ کیو کی قیا دت میں ورلڈ بینک ما ہرین نے پلس پرا جیکٹ کی گزشتہ 6ماہ کی کا ر کردگی کو سرا ہا اورتما م اہدا ف کو بخو بی مکمل کر نے پر اطمینان کا اظہا ر کیا۔ڈا ئر یکٹر جنرل پی ایل آ ر اے، سا ئرہ عمر اور پرا جیکٹ ڈا ئر یکٹر پلس عا صم سلیم نے پرا جیکٹ کے تحت ارا ضی ریکا رڈ کی ڈیجیٹا ئز یشن، ما حو لیا تی و سما جی اہدا ف اور پا رسل میپنگ کی کا رکردگی با رے آ گا ہ کیا۔وفد نے ضلع حا فظ آ با د کے مو ضعا ت میں پلس پرا جیکٹ کے تحت جا ری سر گر میو ں کا بھی جا ئز ہ لیا جبکہ ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے ورلڈ بینک کے وفد کوپرا جیکٹ کے اہدا ف کے حصو ل میں مکمل تعا و ن کی یقین دہا نی کر وائی گئی۔ مو ضع تو حید نگر،حا فظ آ با د میں جاری سروے کی فرضی مشقوں میں مو با ئل سروے ایپلیکیشن کا عملی نمو نہ پیش کیا گیا۔