لاہور ( کلچرل رپورٹر)قاسم علی شاہ فاﺅنڈیشن کے بانی موٹیویشنل سپیکر قاسم علی اور "اللہ والے ٹرسٹ" کے بانی شاہد لون نے نجی محفل میں ملاقات کے بعد اکٹھے فلاحی کام کرنے کا عندیہ دے دیا تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ مل کر معاشرے کی فلاح کے لیے خیر کے کام میں کچھ پراجیکٹس شروع کریں گے انھوں نے اپنی اس ملاقات کی وجہ سبب بیان کرتے ہوئے بتایا کہ شاہد صاحب اللہ والے ٹرسٹ کے مالک کی دعوت پر میں انکے ہاں دعوت پر گیاجہاں انکے ٹرسٹ" کا سیٹ اپ دیکھا"اللہ والےٹرسٹ" ایک رجسٹرڈ غیر منافع بخش تنظیم ہے۔