لاہور (نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمشن پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر الیکشن شیڈول جاری کرے تاکہ مک میں پھیلی مایوسی اور بے یقینی کی کیفیت کا خاتمہ ہو سکے۔اپنے بیان میں رانا فاروق سعید نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتیں بھی یہی چاہتی ہیں۔