مظفر رانجھا کی تعیناتی کے خلاف درخواست وکیل کو جواب الجواب کی مزید مہلت

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے چیئرمین پرائم منسٹر انسپکشن کمشن برگیڈئیر مظفر علی رانجھا کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر وکیل کو جواب الجواب کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن