دو ججوں کے بارے میں غلط بیانی کا الزام، سابق سیکرٹری خوراک زمان وٹو کو توہین عدالت کا نوٹس

 لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمود مرزا نے لاہور ہائیکورٹ کے دو ججوں کے بارے غلط بیانی کے الزام کے معاملہ میں سابق سیکرٹری خوراک محمد زمان وٹو کو توہین عدالت کا ایک اور شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن