نیشنل سکل یو نیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے تین نام صدر کوبھجوا دیئے گئے

اسلام آباد(نا مہ نگار)نیشنل سکل یو نیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے تین نام صدر مملکت کوبھجوا دیئے گئے ہیں۔ پونچھ یونیورسٹی راولا کوٹ کے وائس چانسلر ڈاکٹر ذاکر زکریا ،آئی بی اے سکھر کے ڈین ڈاکٹر مدد علی شاہ اور کامسیٹس یونیورسٹی کے ڈاکٹراحیل اصغر کے ناموں کی سمری بھجوائی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...