انکم ٹےکس رےٹرن جمع کرانے کی آخری تارےخ 30 ستمبر ہے،ایف بی آر

Sep 27, 2023

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فےڈرل بورڈ آف ریونیو نے ےاد دہانی کرائی ہے کہ انکم ٹےکس کی رےٹرن جمع کرانے کی آخری تارےخ 30 ستمبر ہے ، آخری تاریخ سے قبل اپنے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائی جائے ، اس آخری تاریخ کا اطلاق ہر اقسام کے ٹیکس دہندگان پر ہوگا۔

مزیدخبریں