رواں سال کپاس کی ہدف سے 37 لاکھ بیلز کم پیداوار کا امکان

لاہور( این این آئی)رواں سال ملک میں کپاس کی پیداور میں نمایاں کمی کا امکان ہے جس کے باعث ملکی ٹیکسٹال ایکسپورٹ میں بھی کمی ہو سکتی ہے۔ امکان ہے کہ رواں سال ہدف سے 37 لاکھ بیلز کم پیداوار ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن