نواز شریف وطن آکر مہنگائی‘ بے روزگاری کاخاتمہ کرینگے:اشرف رسول

Sep 27, 2023

فیروزوالہ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا ہے کہ جمہوریت کے فروغ کےلئے پارٹی قائد میاں نوازشریف کی قربانیاں اور کردار سب کے سامنے ہے، نوازشریف پاکستان واپس آکر معاشی بدحالی اور بیروزگاری ہمیشہ کےلئے ختم کر دیں گے، عوام نے پہلے بھی میاں نواز شریف پاکستان کو تین بار ملک کی خدمت کا موقع دیا اور میاں نوازشریف نے عوام سے کیے گئے۔

مزیدخبریں