لاہور(نامہ نگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت تبدیلی تفتیش بورڈ کا انعقاد کیا گیا تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ میں ڈویژنل ایس پیز کی شرکت تبدیلی تفتیش بورڈ میں قتل، اقدام قتل، زیادتی،بھتہ خوری، فراڈ اور چیک ڈس آنر کے 23مقدمات زیر بحث آئے۔