لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورعلی ناصر رضوی کی پیر اور منگل کی درمیانی شب طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ تقریباً پونے دو گھنٹے تک طبیعت میں بہتری نہ آنے پر انہیں میو ہسپتال سے سروسزہسپتال کی ایمرجنسی میں منتقل کردیاگیا۔جہاں ان کا سٹی سکین اور مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔