عوام کی دادرسی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا:ڈی پی او

کمالیہ(نمائندہ نوائے وقت)ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے تھانہ سٹی کمالیہ میں کھلی کچہری لگائی اس دوران انہوںنے شہریوں کی شکایات و مسائل کے بروقت اور موثر حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے انہوں نے کہا کہ عو ام الناس کی دادرسی کے لیے میرٹ اور انصاف کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن