نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے 9C کے دو ملزمان کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں رائے افضال حسین کی عدالت نے تھانہ تتلے کے مقدمہ میں نائن سی کے ملزم عامراور تھانہ تتلے عالی کے مقدمہ میں ملزم علی اصغر بیگ پور کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔