لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے نظربندی کے احکامات جاری کرنے کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو آج طلب کر لیا، سابق رکن قومی اسمبلی زنیب عمیر نے درخواست میں نظر بندی کے قانون کو چیلنج کیا ہے، وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ سیاسی عدوات کی بنیاد پر نظر بندی کے احکامات جاری کیے جا رہے ہیں۔