نئی د ہلی (کے پی آئی)بھارت میں ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے اجمیر کی ضلعی عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں درگاہ اجمیر شریف کو بھگوان شری سنکٹ موچن مہادیو وراجمان مندر قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ درگاہ کمیٹی کا قبضہ ختم کرانے اوردرگاہ کا سروے کرانے کی بھی استدعا بھی کی ہے۔