حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) معروف دینی شخصیت حافظ مختار احمد کی جواں سال بیٹی زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق ہو گئی۔ بجلی محلہ گلی نمبر 2 میں اہل خانہ نے رات کے وقت دودھ گرم کیا تو اس میں زہریلی چھپکلی گر گئی۔ حافظ مختار کی بیٹی نے انجانے میں یہ دودھ پیا تو دم توڑ گئی، جس پر گھر میں کہرام مچ گیا۔
حافظ آباد میں زہریلا دودھ پینے سے لڑکی جاں بحق
Sep 27, 2024