لاہور (لیڈی رپورٹر) ایک ہی سٹیشن پر دس، دس سال سے تبادلوں کی اجازت نہ ملنے والے اساتذہ کی سنی گئی۔ سکولوں میں تعینات سنگل و ڈبل ٹیچر کے ساتھ زیرو سکول ٹیچر بھی اپنا تبادلہ گھر کے قریب کرا سکیں گے، زیرو ٹیچر والے سکولز میں قریبی سکولز سے عارضی طور پر اساتذہ تعینات ہیں۔ ے انہیں تبادلوں کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔
سنگل و ڈبل کے ساتھ زیرو سکول ٹیچر بھی گھر کے قریب تبادلہ کرا سکیں گے
Sep 27, 2024