فواد چوہدری بغاوت پراکسانے  کے مقدمے میں بری

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ)اسلام آباد کی عدالت نے فواد چوہدری کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چوہدری کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کی۔ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کو بری کردیا۔ 

ای پیپر دی نیشن