لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار اور سابق صوبائی وزیر مخدوم ہاشم جواں بخت کے خلاف نیب کی کارروائی نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ موقف اپنایا کہ نیب کو 2018ء میں ناجائز اثاثہ جات بنانے کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔