زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66لاکھ  ڈالرز کا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 20 ستمبر کے اختتام تک مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 14 ارب 78 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی حد پر ریکارڈ کئے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن