کراچی (کامرس رپورٹر) فی تولہ سونے کی قیمت1500روپے کے اضافے سے2لاکھ 77ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ انٹربنک میں ڈالر 25 پیسے کی کمی سے 277.90 روپے کی سطح سے گھٹ کر277.65 روپے رہا،اوپن مارکیٹ ڈالر 3 پیسے کم ہو کر 280.30 روپے رہا۔
سونا 1500 روپے تولہ مہنگا، انٹربنک میں ڈالر کی قیمت 25 پیسے گر گئی
Sep 27, 2024