فرمودہ اقبال

اپنی ذہنی سرگرمیوں کے نتائج سے کلیتہ متاثر ہو کر عصر جدید کا انسان روحانی طور پر مردہ ہو چکا ہے یعنی اس کا باطن زندہ نہیں رہا۔ جہاں تک افکار و نظریات کا تعلق ہے۔ وہ اپنی ذات سے متصادم ہے۔ 
(از خطبات اقبال ایک جائزہ ۔ محمد شریف بقاء)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن