ساہیوال ہسپتال آتشزدگی، توہین عدالت  درخواست پر حکومت کو جواب کیلئے آخری مہلت

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان نے ساہیوال ہسپتال میں آتشزدگی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر صوبائی حکومت، سیکرٹری صحت کو جواب داخل کرانے کیلئے 24 اکتوبر تک آخری مہلت دے دی۔ 

ای پیپر دی نیشن