موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم 

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ائیرپورٹ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا اظہر سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوا، موٹر سائیکل ایک دن قبل  چوری ہوا تھا ،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن