راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی راجہ فیصل رشید نے تہرے قتل کے مقدمہ میں ملزامان کو بری کر دیا مقدمہ نمبر369 مورخہ 14 اگست 2022 تھانہ چونترہ راوالپنڈی مقدمہ میں مدعی مقدمہ کا موقف تھا کہ ملزم عامر شہزاد نے1 اقرا بی بی 2نصرت بی بی اور3 ثقلین ارشد کو 12 بور کے فائر کر کے قتل کر دیا تھا جبکے ملزم خضر عباس بھی موقع پر موجود تھا ملزم عامر شہزاد ملزم عامر شہزاد کی طرف سے مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان عادل حمید مغل ایڈووکیٹ نے کی ۔عدالت نے ملزمان کے وکیل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے آج مورخہ26ستمبر 2024کو مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان خضر عباس اور عامر شہزاد کو با عزت بری کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
تہرے قتل کے مقدمہ میں ملزمان بری
Sep 27, 2024