سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار 

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )پیرودہائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 04 ملزمان شہریار، اکرام، تاج الدین اور ذکرام خان کو گرفتار کرلیا

ای پیپر دی نیشن