کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) حکومت کویت آنحضور‘ صحابہ کرامؓ اور امہات المومنین کی شان میں گستاخی کرنے والے کو سزائے موت کیلئے قانون میں ترمیم کر رہی ہے۔ ترجمان جمات ہریش نے بتایا ایک کمیٹی ترمیم کے مسودے پر کام کر رہی ہے جسے پھر عوامی کونسل میں پیش کیا جائے گا۔