آنحضور کی شان میں گستاخی کے مرتکب افراد کو سزائے موت کیلئے کویتی قانون میں ترمیم پر غور

Apr 28, 2011

سفیر یاؤ جنگ
کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) حکومت کویت آنحضور‘ صحابہ کرامؓ اور امہات المومنین کی شان میں گستاخی کرنے والے کو سزائے موت کیلئے قانون میں ترمیم کر رہی ہے۔ ترجمان جمات ہریش نے بتایا ایک کمیٹی ترمیم کے مسودے پر کام کر رہی ہے جسے پھر عوامی کونسل میں پیش کیا جائے گا۔
مزیدخبریں