وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سزاسنائےجانےکےباوجود وزیراعظم ہیں۔ وکٹوریا نولینڈ

واشنگٹن میں میڈیا سےگفتگو میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ گیلانی کو تیس سیکنڈ کی سزاسنائی گئی تاہم اب بھی وہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں اورانکےساتھ ملکرکام جاری رکھیں گے۔انکا کہنا تھا کہ نیٹوسپلائی روٹ کھولنےسےمتعلق پاکستان سےابھی کوئی معاہدہ نہیں ہوا،سپلائی کی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھاکہ اسامہ بن لادن کی خاندان کی سعودی عرب منتقلی پاکستان کا داخلی معاملہ ہےامریکہ کیجانب سےاس معاملےمیں کوئی مداخلت نہیں کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن