مکرمی! مین بازار راج گڑھ میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ بار ہا شکایت کروائی مگر واسا کے ایس ڈی او کے مصروف ہونے وجہ سے رابطہ نہ ہوسکا ۔ ایم ڈی واسا سے اپیل ہے کہ ٹیوب ویل خراب ہے درستگی کروائی جائے۔(عبدالرحیم راجگڑھ لاہور)
واسا حکام کی توجہ !
Apr 28, 2013