قصور(نامہ نگار)سابق وزےر خارجہ تحرےک انصاف حلقہ اےن اے 140 سے امےدوار مےاں خورشےد محمود قصوری نے کہا ہے کہ حلقوں مےں ہونے والی مختلف سےاسی جماعتوں کی دھڑے بندےوں مےں اب تحرےک انصاف کے نوجوانوں کا اےک مضبوط دھڑا بھی بن چکاہے ۔ تحرےک انصاف کا پےغام جاندار ہے ۔ عوام مےں ولولہ اور جوش ہے جو تحرےک انصاف کی کامےابی کی حماےت ہے۔ ان خےالات کا اظہار انہوںنے سردار جاوےد عاشق ڈوگر کے ڈےرہ جمشےر مےں پی پی 179 سے آزاد امےدوار کی حےثےت سے الےکشن لڑنے والے سردار محمدےحیٰ ڈوگر کی تحرےک انصاف مےں شمولےت اور مےاں خورشےد محمود قصور ی ، سردار محمدحسےن ڈوگر اےڈووکےٹ کی حماےت کرنے کے اعلان کے پرےس کانفر نس کرتے ہوئے کےا ۔ اس موقعہ پر پی پی 179 سے تحرےک انصاف کے امےدوار سردار محمدحسےن ڈوگراےڈووکےٹ ، پی پی 180 سے سردار جاوےد عاشق ڈوگر تحرےک انصاف کے ضلعی صدر ندےم ہارون الرشےد خاں ، ملک جاو ےد حسےن بےٹو کے علاوہ حلقہ کے سنےکڑوں لوگ موجود تھے ۔