ایک قوم Apr 28, 2014 قائداعظم نے فرمایا جب تک آپ اس زہر کو اپنی سیاست سے دور نہیں کر دیتے اس وقت تک آپ ہرگز اپنے آپ کو صحیح معنوں میں ایک قوم کے سانچے میں ڈھال کر اس میں زندگی کی لہر پیدا نہیں کر سکیں گے۔جلسہ عام سے خطاب ڈھاکہ 21 مارچ 1948ئ)