بنگوئی (رائٹرز) وسطی افریقہ کے دارالحکومت بنگوئی میں لوٹ مار شروع ہونے کے بعد امن فورس کے اہلکاروں نے 13سو مسلمانوں کو دوسرے علاقے میں منتقل کر دیا ہے۔ اس طرح دارالحکومت میں مذہبی تشدد کے بعد مسلمانوں کی اس آخری آبادی کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے۔ غیرملکی اہلکاروں نے مسلمانوں کو نسبتاً زیادہ محفوظ شمالی علاقے کی طرف بھیج رہا ہے۔
وسطی افریقہ، لوٹ مار کے بعد دارالحکومت سے مسلمانوں کا انخلا
Apr 28, 2014