وزیر مملکت حکیم بلوچ مستعفی ہو گئے: ذرائع

Apr 28, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت حکیم بلوچ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حکیم بلوچ کا کہنا ہے کہ پارٹی نے تاحال استعفیٰ قبول نہیں کیا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت سندھ کے نمائندوں کو اہمیت نہیں دے رہی۔

مزیدخبریں