وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف منی لانڈرنگ الزامات کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی پٹیشن دائر

Apr 28, 2015

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف منی لانڈرنگ الزامات کی از سر نو تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ یہ پٹیشن ایڈووکیٹ جی ایم چوہدری نے دائر کی ہے جس میں استدعا کی ہے کہ اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کرکے مجرم ٹھہرے ہیں اس لئے انہیں اسمبلی ممبر سے ناہل قرار دیا جائے۔

مزیدخبریں