تاجکستان کے صدر کی طرف سے پشاور آرمی پبلک سکول کے متاثرہ طلباء کو اپنے ملک کے دورہ کی دعوت

اسلام آباد (اے پی پی) تاجکستان کے صدر امام علی رحمن نے پشاور آرمی پبلک سکول کے متاثرہ طلباء کو اپنے ملک کے دورہ کی دعوت دی ہے۔ تاجکستان کے سفارتخانہ کی طرف سے جاری ہونے وا لے ایک پریس ریلیز کے مطابق تاجک صدر کی ہدایت پر مختلف وزارتوں اور اداروں نے پشاور آرمی پبلک سکول کے طلباء کے لئے ایک جامع پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جس میں ثقافتی پروگرام اور تاجکستان کے تاریخی مقامات کا دورہ شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...