گھوٹکی (نوائے وقت نیوز) محلہ شانتی نگر سے ریٹائرڈ سول جج کی نعش ملی۔ پولیس کے مطابق مبینہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔ مقتول سابق سول جج میاں اعجاز ربانی کی اہلیہ کے مطابق نامعلوم شخص نے گھر داخل ہو کر میرے شوہر کو قتل کیا اور فرار ہو گیا۔
گھوٹکی: ریٹائرڈ سول جج کی نعش برآمد، قتل کیا گیا: پولیس
Apr 28, 2015