واشنگٹن(آن لائن) سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے ادارے ’کلنٹن فائونڈیشن‘ نے مالیاتی بے قاعدگیوں کا اعتراف کیا ہے۔ فائونڈیشن کی سربراہ نے کہا یہ ایک غلطی تھی، جسے اب درست کیا جارہا ہے۔
کلنٹن فائونڈیشن نے مالیاتی بے قاعدگیوں کا اعتراف کرلیا
Apr 28, 2015