این اے 122 ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ، 12 مئی کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمشن نے این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کا فیصلہ کر لیا جو 12 مئی کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف کارروائی کی درخواست دی تھی۔ بدھ کو الیکشن کمشن نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو بارہ مئی کو سنایا جائے گا۔
فیصل محفوظ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...