پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سے 4روپے لٹر تک اضافے کا امکان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافہ کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل اور پٹرول کی قیمت 3سے ساڑھے 3روپے فی لٹر بڑھ سکتی ہے۔ ایچ او بی سی کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 50پیسے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...