اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاک آذربائیجان مشترکہ کمشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت پٹرولیم اور آذربائیجان کی وزارت توانائی خام تیل کی فراہمی‘ ریفائنڈ آئل مصنوعات‘ ایل پی جی اور ایل این جی کے حوالے سے ’’گورنمنٹ سے گورنمنٹ‘‘ کی بنیاد پر معاہدہ کریں گے۔ ک