اوباما انتظامیہ نے کانگریس سے پاکستان کیلئے 74 کروڑ 20 لاکھ ڈالر امداد کی درخواست کردی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) اوباما انتظامیہ نے پاکستان، افغانستان کیلئے 2 ارب ڈالر امداد کی درخواست کی ہے۔ درخواست پاکستان افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے کانگریس سے کی۔ پاکستان کیلئے 74 کروڑ 20 لاکھ ڈالر، افغانستان کیلئے 1.25 ارب ڈالر امداد کی درخواست کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن