اولمپکس گیمز:ہاکی مقابلے 8اگست سے برازیل میں شروع ہونگے

Apr 28, 2016

لاہور(سپورٹس ڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں ہاکی کے پول اور شیڈول کا اعلان کردیا گیاہے۔ پاکستان ناقص کاکردگی کی وجہ سے ایونٹ کیلئے کوالیفائی نہیں کر سکا ہے۔ پہلا میچ 8اگست جبکہ فائنل 20اگست کو کھیلاجائے گا۔

مزیدخبریں